دعوت خشک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کھانا کھلانے کی بجائے اس کے عوض نقد یا جنس دینے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کھانا کھلانے کی بجائے اس کے عوض نقد یا جنس دینے کا عمل۔